Announcements Announcements Minimize
Audios Audios Minimize
Videos Videos Minimize
Articles Articles Minimize
مطالبات قرآن Minimize
Introduction | Class Room | Special Lecture
 
Show as single page


Loading the player...

رجسٹریشن بند ہوچکی ہے

کلاس روم

مدرّس:

شجاع الدین شیخ صاحب

دن:  

ہر جمعہ

آغاز:

7 ؍ اگست 2015ء بروز جمعہ

کتاب:

قرآنِ حکیم کا منتخب نصاب از ڈاکٹر اسرار احمدؒ،

منتخب نصاب (نکات برائے درس و تدریس) از حافظ انجینئر نوید احمدؒ

اہلیت برائے داخلہ:

تمام خواتین و حضرات (رجسٹریشن کے بعد)

کلاس کوورڈینیٹرز:

فرید بن مسعود

رابطہ:

OnlineCourses@QuranAcademy.com

تفصیلات کورس (مطالباتِ قرآن):

  1. کورس میں داخلہ کے لیے اس پیج پر موجود رجسٹریشن فارم پُر فرماکر Submit کریں۔

  2. رجسٹریشن کروانے والے  طالب علموں کو ایک رول نمبر بذریعہ ای میل ارسال کیا جائے گا۔

  3. ہر جمعہ کے دن شجاع الدین شیخ صاحب کی "مطالباتِ قرآن" کی نئی کلاس کا ویڈیو لنک اور کوئز بذریعہ ای میل شرکاء کو ارسال کیا جائے گا۔ کلاس کی ویڈیو شرکاء ایک ہفتہ کے دوران اپنی سہولت کے اعتبار سے دیکھ سکیں گے۔

  4. کورس کا مواد اور متعلقہ کتب  کورس کے صفحے(کلاس روم) پر دستیاب ہوں گی۔

  5. ویڈیو دیکھنے کے بعد بذریعہ ای میل ارسال کیے گئے کوئز میں پوچھے گئے سوالات کے درست جوابات پر نشان لگا کر (ایک ہفتہ کے اندر  اندر) ارسال کرنا ہوگا۔

  6. جوابات موصول ہونے پر درست جوابات کی نشاندہی کرکے کوئز بذریعہ ای میل دوبارہ ارسال کردیاجائے گا۔

  7. کورس کے اختتام پر 50 فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنے والے شرکاء کو قرآن اکیڈمی کی جانب سے ایک سرٹیفکیٹ ارسال کیا جائے گا۔


Introduction | Page 1 of 3 | Class Room

Registration Minimize

Terms Of Use | Privacy Statement | |
Copyright 2010-15 by QuranAcademy.com