Announcements Announcements Minimize
Audios Audios Minimize
Videos Videos Minimize
Articles Articles Minimize
مطالبات قرآن Minimize
Introduction | Class Room | Special Lecture
 
Show as multiple pages


Loading the player...

رجسٹریشن بند ہوچکی ہے

کلاس روم

مدرّس:

شجاع الدین شیخ صاحب

دن:  

ہر جمعہ

آغاز:

7 ؍ اگست 2015ء بروز جمعہ

کتاب:

قرآنِ حکیم کا منتخب نصاب از ڈاکٹر اسرار احمدؒ،

منتخب نصاب (نکات برائے درس و تدریس) از حافظ انجینئر نوید احمدؒ

اہلیت برائے داخلہ:

تمام خواتین و حضرات (رجسٹریشن کے بعد)

کلاس کوورڈینیٹرز:

فرید بن مسعود

رابطہ:

OnlineCourses@QuranAcademy.com

تفصیلات کورس (مطالباتِ قرآن):

  1. کورس میں داخلہ کے لیے اس پیج پر موجود رجسٹریشن فارم پُر فرماکر Submit کریں۔

  2. رجسٹریشن کروانے والے  طالب علموں کو ایک رول نمبر بذریعہ ای میل ارسال کیا جائے گا۔

  3. ہر جمعہ کے دن شجاع الدین شیخ صاحب کی "مطالباتِ قرآن" کی نئی کلاس کا ویڈیو لنک اور کوئز بذریعہ ای میل شرکاء کو ارسال کیا جائے گا۔ کلاس کی ویڈیو شرکاء ایک ہفتہ کے دوران اپنی سہولت کے اعتبار سے دیکھ سکیں گے۔

  4. کورس کا مواد اور متعلقہ کتب  کورس کے صفحے(کلاس روم) پر دستیاب ہوں گی۔

  5. ویڈیو دیکھنے کے بعد بذریعہ ای میل ارسال کیے گئے کوئز میں پوچھے گئے سوالات کے درست جوابات پر نشان لگا کر (ایک ہفتہ کے اندر  اندر) ارسال کرنا ہوگا۔

  6. جوابات موصول ہونے پر درست جوابات کی نشاندہی کرکے کوئز بذریعہ ای میل دوبارہ ارسال کردیاجائے گا۔

  7. کورس کے اختتام پر 50 فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنے والے شرکاء کو قرآن اکیڈمی کی جانب سے ایک سرٹیفکیٹ ارسال کیا جائے گا۔


 

کورس کا مواد ڈاؤن لوڈ کریں







01

تعارفِ قرآن

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

02

حصہ اول: درس اول (سورۃالعصر)

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

03

حصہ اول: درس دوم(حقیقتِ برّ و تقوٰی)سورۃ البقرہ آیت 177

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

04

حصہ اول: درس سوم(مقامِ عزیمت)سورۃ لقمان رکوع 2

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

05

حصہ اول: درس چہارم(حقیقت و اقسامِ شرک)

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

06

حصہ اول: درسِ پنجم (حَظِّ عظیم) سورۃ حٰم السجدۃ آیات 30 تا 36

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

07

حصہ دوم: درسِ اوّل (حقیقتِ ایمان)

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

08

حصہ دوم: درسِ دوم (قرآن حکیم کے فلسفہ و حکمت کی اصل اساس)سورۃالفاتحہ

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

09

حصہ دوم: درسِ سوم (عقل، فطرت اور ایمان)سورۃآلِ عمران آیت 190 تا 195

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

10

حصہ دوم: درسِ چہارم (نورِ ایمان کے اجزائے ترکیبی، نورِ فطرت اور نورِ وحی)سورۃنور رکوع 5

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

11

حصہ دوم: درسِ پنجم (ایمان اور اس کے ثمرات و مضمرات)پہلا حصہ سورۃ التغابن کی روشنی میں

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

12

حصہ دوم: درسِ پنجم (ایمان اور اس کے ثمرات و مضمرات)دوسرا حصہ سورۃ التغابن کی روشنی میں

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

13

حصہ دوم: درسِ ششم (وقوعِ قیامت)سورۃ القیامہ کی روشنی میں

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

14

حصہ سوم: درسِ اوّل (بندہ مومن کے بنیادی اوصاف)سورۃ مؤمنون اور سورۃ معارج کی روشنی میں

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

15

حصہ سوم: درسِ دوم (بندہ مومن کے تکمیلی اوصاف)سورۃ الفرقان آخری رکوع کی روشنی میں

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

16

حصہ سوم: درسِ سوم (خاندانی زندگی کے بنیادی اصول)سورۃ التحریم کی روشنی میں

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

17

حصہ سوم: درسِ چہارم (سماجی اور معاشرتی اقدار"حصہ اوّل")سورۃبنی اسرائیل کی روشنی میں

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

18

حصہ سوم: درسِ چہارم (سماجی اور معاشرتی اقدار"حصہ دوم")سورۃبنی اسرائیل کی روشنی میں

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

19

حصہ سوم: درسِ پنجم (سیاسیی اور ملّی زندگی کے رہنما اصول"حصہ اول")سورۃالحجرات کی روشنی میں

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

20

حصہ سوم: درسِ پنجم (سیاسیی اور ملّی زندگی کے رہنما اصول"حصہ دوم")سورۃالحجرات کی روشنی میں

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

21

حصہ سوم: درسِ ششم (جہاد فی سبیل اللہ)۔

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

22

حصہ چہارم: درس اوّل (شہادت علی الناس)سورۃ الحج کی روشنی میں

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

23

حصہ چہارم: درس دوم (جہاد فی سبیل اللہ"عظمت و اہمیت)سورۃ التوبہ کی روشنی میں

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

24

حصہ چہارم: درس سوم (جہاد ع قتال فی سبیل اللہ کا مقصد)سورۃ الصّف کی روشنی میں

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

25

حصہ چہارم: درس چہارم (انقلابِ نبویﷺ کا اساسی منیج)سورۃ الجمعہ کی روشنی میں

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

26

حصہ چہارم: درس پنجم (حقیقتِ نفاق)۔

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن 

27

حصہ چہارم: درس ششم (جہاد سے اعراض کی سزا: نفاق)سورۃ المنافقون کی روشنی میں

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

28

حصہ پنجم: درس اوّل (حقیقتِ صبر)سورۃ العنکبوت کی روشنی میں

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

29

حصہ پنجم: درس سوم (ابتلاء و آزمائش کے دور کے لیے ہدایات)سورۃ العنکبوت کی روشنی میں

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

30

حصہ پنجم: درس ششم (غزوۂ بدر)نبی اکرم ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں قتال فی سبیل اللہ کا آغاز

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

31

حصہ پنجم: درس ہفتم (غزوۂ اُحد)کُفر و اسلام کا دوسرا بڑا معرکہ۔۔عارضی شکست اور شدید آزمائش

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

32

حصہ پنجم: درس ہشتم (غزوۂ احزاب) آزمائش و امتحان کا نقطہ عروج

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

33

حصہ پنجم: درس نہم (صلح حدیبیہ) فتح و نصرت کا آغاز

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

34

حصہ پنجم: درس دہم (فتح مکّہ) جزیرہ نمائے عرب میں غلبۂ دینِ حق کی تکمیل

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

35

حصہ پنجم: درس گیارہ (غزوہ تبوک) دعوتِ اسلام کے بین الاقوامی دور کا آغاز

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

36

حصہ ششم: درس اول (اُمتِ مسلمہ کی ذمہ داریاں) سورۃ الحدید آیات 1 تا 11

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

37

حصہ ششم: درس دوم (اُمتِ مسلمہ کی ذمہ داریاں) سورۃ الحدید آیات 12 تا 19

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

38

حصہ ششم: درس سوم (اُمتِ مسلمہ کی ذمہ داریاں) سورۃ الحدید آیات 20 تا 25

ویڈیو

آڈیو

پریزنٹیشن

 

    متعلقہ کُتب

مطالعہ قرآن حکیم کا منتخب نصاب (جلد اول)

ڈاکٹر اسرار احمد ؒ

مطالعہ قرآن حکیم کا منتخب نصاب (جلد دوم)

ڈاکٹر اسرار احمد ؒ

 منتخب نصاب (نکات برائے درس و تدریس) حصہ اول

حافظ انجینئر نوید احمد ؒ

 منتخب نصاب (نکات برائے درس و تدریس) حصہ دوم

حافظ انجینئر نوید احمد ؒ

 منتخب نصاب (نکات برائے درس و تدریس) حصہ سوم

حافظ انجینئر نوید احمد ؒ

 منتخب نصاب (نکات برائے درس و تدریس) حصہ چہارم

حافظ انجینئر نوید احمد ؒ

 منتخب نصاب (نکات برائے درس و تدریس) حصہ پنجم

حافظ انجینئر نوید احمد ؒ

 منتخب نصاب (نکات برائے درس و تدریس) حصہ ششم

حافظ انجینئر نوید احمد ؒ

 

 

 


Lodding....

Registration Minimize

Terms Of Use | Privacy Statement | |
Copyright 2010-15 by QuranAcademy.com